اداکارہ میرا کی مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

مدینہ منورہ (شوبز رپورٹر) عمرہ کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب میں موجود معروف پاکستانی اداکارہ میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق اداکارہ میرا اس وقت روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے مسجد نبوی ﷺمیں نماز پڑھنے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ خیال رہے کہاداکارہ میرا نے انسٹاگرام پر عمرہ کی ادائیگی کے دوران کی بھی تصاویر شیئر کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں