”پاکستان ٹائم“ کو دیے گئے انٹر ویو میں حافظ احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان فری لانسنگ میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے، لوگ اس سے لاکھوں ڈالر کما رہے ہیں ا ور پاکستانی معیشت کو سالانہ کروڑوں ڈالر کا سہارا مل رہاہے، حافظ احمد کا یہ کہنا تھاکہ انٹرنیٹ سے پیسے کمانا کوئی مشکل کام نہیں ہے،کچھ بنیادی طرز کی تربیت لینے کے بعد آ پ انٹرنیٹ سے آسانی سے ڈالر کما سکتے ہیں، مزید حافظ احمد نے ڈالر کمانے کے کیا گر بتائے جانئے اس ویڈیو میں۔