لاہو رکے علاقے برکی میں 1200 کلو وزنی بیل قربانی کے لیے تیار ہے،بیل کے مالک بڑے بیل کے لیے آسائش کا بڑا انتظام کیا ہوا ہے، کولر پنکھا لاگا کر ساف ستھرے ماحول میں بیل کو رکھا ہوا، بیل کا اتنا وزن کیسے بنا،اتنا وزنی بیل خوراک کیا کھاتا ہے،اس طرح کی تمام تر دلچسپ معلومات جانئے اس ویدڈیو میں ۔