ٹائی ٹینک پرکئی فلمیں اور افسانے اور سٹوریز بنیں ، 11 1 سال گزرنے کے باوجود لوگوں کے دلوں سے یہ جہاز ڈوبنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، اس جہا زکو بنانے والے کا دعویٰ تھا کہ یہ جہاز کبھی نہیں ڈوب سکتا ،10 اپریل 1912کو یہ جہاز تقریبا 2200 مسافروں کو لے کر روانہ ہوا، ٹائی ٹانک پر دنیا بھر کی اشرافیہ موجود تھی۔ لیکن پھر یہ جہاز کیسے ڈوبا اس کیا کہانی تھی ساری معلومات جانئے اس ویڈیو میں۔