پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی ملتان سلطانزکو بڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی لیگ سے باہر ہوگیا

پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی ملتان سلطانزکو بڑاجھٹکا،اہم کھلاڑی لیگ سے باہر ہوگیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی ملتان سلطانزکو بڑاجھٹکا لگ گیا اور فاسٹ بولر احسان اللہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 9سے باہر ہوگئے، فاسٹ بولر احسان اللہ انجری کے باعث پی ایس ایل سیزن 9نہیں کھیل پائیں گے،دوسری جانب ریس ٹوپلے بھی ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کے اس سیزن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے،ریس ٹوپلیکی عدم دستیابی کی وجہ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کو این او سی جاری نہ کرنا بتائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں