لاہور ہائیکورٹ کا این اے 128کا نتیجہ روکنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128کا نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر عدالت میں سماعت ہوئی ،جسٹس علی باقر نے درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نتیجہ جاری کرنے سے روکنے کا حکم جاری کر دیا ،آئیندہ سماعت 12 فروری کو فریقین سے جواب طلب کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی میں ابتک کی پارٹی پوزیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں