خوبرو ماڈل فاطمہ طاہر نے تمام حدیں پار کردیں

اسلام آباد(شوبز رپورٹر)پاکستان کی مشہور ماڈل فاطمہ طاہر کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے گلابی رنگ کا بغیر آستینوں والا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔فاطمہ طاہر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کے لباس کو پسند کیا تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں