امتحانات ایک ہفتے کے لیے موخر کرنے کا حکم دیدیا گیا

امتحانات ایک ہفتے کے لیے موخر کرنے کا حکم دیدیا گیا

اپردیر(ایجوکیشن رپورٹر) خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں شدید موسمی صورتحال کے باعث سرکاری سکولوں کے سالانہ امتحانات امتحانات ایک ہفتے کے لیے موخر کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ امتحانات ملتوی کرنے کا حکم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالرحمان نے تمام اے ڈی اوز، ایس ڈی اوز کو آڈیو میسج کے ذریعے کردی، ڈی اے او ایجوکیشن عبدالرحمن خان نے کہا کہ امتحانات ایک ہفتے کے لیے موخر کرنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ شدید برفباری میں امتحانات لینا مشکل تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں