نیراملک چار سال کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد کیسے صحت یاب ہوئیں ؟ جانئے اس ویڈیو میں

نیرا ملک ایک ٹی وی اینکرہیں اور وہ تقریبا چار سال کینسر میں مبتلا رہی۔اب کس طرح کی زندگی گزار رہی ہیں۔
بیماری کے دوران اپنوں کا روایہ کس طرح کا تھا۔ شوکت خانم ہسپتال والوں علاج کیوں نہیں کیا۔تما م معلومات جانئے اس ویڈیو میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں