لاہور کی رہائشی چھ سالہ ننھی بچی کرکٹ کھیلنے لگی ۔ ننھی کرکٹر کا کھیلنے کا ایک نرالہ انداز ہے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد بھی ننھی کرکٹر کے مداح نکلے ۔ جاوید میانداد نے ننھی کرکٹر کو پریکٹس کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اس کے علاوہ ننھی کرکٹر کی سابق کپتان شاہد آفریدی بھی تعریف کر چکے ہیں۔ ننھی بچی کے متعلق مزید دلچسپ معلومات جانئے اس ویڈیو میں۔