سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر پابندی

سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر پابندی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ ا?ئندہ وفاقی وزرا اور حکومتی شخصیات کے لیے ریڈ کارپٹ استعمال نہیں ہوگا، صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہوگی۔اس حوالے سے کابینہ ڈویڑن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں