dollar

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 14پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 281.47روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں