export stop

پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی لگا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15اپریل 2024تک پابندی رہے گی ،ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022میں ترامیم کر دی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : لندن سے لاہور واپسی ،جاتی امرا پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں