لندن سے لاہور واپسی ،جاتی امرا پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے دونوں بیٹے لندن سے لاہور پہنچ گئے ،جاتی امرا پہنچا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قائد ن لیگ کے بیٹے حسن اور حسین نواز لاہور ائیرپورٹ پہنچے جہاں سے انہیں سخت سکیورٹی میں جاتی امرا پہنچایا گیا ،نواز شریف نے دونوں کا استقبال کیا ،مریم نواز نے بھی بھائیوں سے ملاقات کی ۔حسن اور حسین نے والدہ کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”کپتان سے ملاقات پر پابندی کی وجہ سینیٹ الیکشن“اپوزیشن لیڈر کا حکومت پر سنگین الزام

اپنا تبصرہ بھیجیں