PM congratulates zardari

وزیراعظم کی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری کودوسری بار صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر آصف زرداری وفاق کی مضبوطی کی علامت ہونگے ،ان کا بطور صدر انتخاب جمہوری اقدار کا تسلسل ہے ،اتحادی جماعتیں ملکر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے محنت کریں گی ،قومی اسمبلی ،سینیٹ اور صوبوں کے ارکان نے زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”صدر زرداری 411الیکٹورل ووٹ لیکر کامیاب“بلاول بھٹو کا ٹویٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں