bilawal

”صدر زرداری 411الیکٹورل ووٹ لیکر کامیاب“بلاول بھٹو کا ٹویٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ”صدر زرداری 411الیکٹورل ووٹ لیکر کامیاب“بلاول بھٹو کا ٹویٹ ۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ”صدر زرداری 411الیکٹورل ووٹ لیکر کامیاب“۔یاد رہے کہ آصف زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں ،انہوں نے اپنے حریف محمود خان اچکزئی کے مقابلہ میں اکثریتی ووٹ حاصل کیے ۔اس سے قبل آصف زرداری پاکستان کے 11ویں صدر منتخب ہوئے اور 2008سے 2013تک عہدے پر براجمان رہے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ”اے خدا میرے ابو صدارت کریں“بلاول کی دعا قبول ،زرداری صدر بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں