لاہور کی عوام ووٹ کس کو دے گی؟ اس تناظر میں”پاکستان ٹائم“ کی جانب سے ایک عوامی سروے کیا گیا جس میں مختلف لوگوں نے اپنا اپنا انتخاب بتایا کہ وہ کس کو ووٹ دیں گے۔عوامی سروے کے مطابق عوام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سر فہرست رہی اور اس کے بعد مسلم لیگ ن کو عوام نے سپورٹ کر نے کا کہا۔ مزید عوام کا کیا کہنا ہے دیکھئے اس ویڈیو میں ۔
سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں