آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لیے پاکستانی وفد امریکا روانہ

آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لیے پاکستانی وفد امریکا روانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لیے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا۔
آئی ایم ایف سے نئے بیل آٹ پیکیج کے حصول کے لیے مذاکرات کیلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد امریکہ روانہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا۔معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں