imran released

عمران ریاض ایک بار پھر آزاد ،گھر پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی عمران ریاض خان کو رہا کر دیا گیا ،رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے ۔
صحافی عمران ریاض کی زمان پارک حملہ کیس میں آج انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت منظور کر لی تھی جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ہے،عمران ریاض کو 27مارچ کو پولیس پر حملے اور توڑ پھوڑکے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران ریاض کی زمان پارک حملہ کیس میں ضمانت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں