handcuf biker

ہتھکڑی لگے ملزم کی موٹر سائیکل چلانے کی ویڈیو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہتھکڑی لگے ملزم کی موٹر سائیکل چلانے کی ویڈیو سامنے آ گئی ،باوردی اہلکار پیچھے بیٹھا تھا ۔
نجی ٹی وی کے مطا بق واقعہ گڑھی شاہو میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکار نے ملزم کو گرفتار کیا اور اعلیٰ افسر کے پاس پیشی کیلئے لیجا رہا تھا ،ہتھکڑی لگا ملزم موٹر سائیکل چلا رہا تھا جبکہ باوردی پولیس والا پیچھے بیٹھا تھا اور اس نے ہتھکڑی کی زنجیر پکڑ رکھی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹیلیفونک گفتگو میں مریم نواز کا نام سامنے آیا ،تحقیقاتی ادارے سے ریکارڈنگ شیئر کرینگے ،مروت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں