omer ayub

اپوزیشن لیڈر نے صدارتی الیکشن کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے صدارتی الیکشن کو مسترد کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمر ایوب نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کیلئے ہاﺅس مکمل نہیں تھا اس لیے اس نام نہاد صدارتی انتخاب کومسترد کرتے ہیں ،آج کا صدارتی الیکشن کالعدم ہونا چاہیے ،جن کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے انہیں ایوان میں آنا چاہیے مینڈیٹ چوروںکی ایوان میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”آج جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے “سردار لطیف کھوسہ پھٹ پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں