”آج جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے “سردار لطیف کھوسہ پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق لطیف کھوسہ نے کہا کہ آج ہو صدارتی الیکشن ہو رہا ہے تاریخ کا متنازع ترین الیکشن ہے ،آج ملک میں جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے ۔عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو اس کا انجام بھی بھگتنا ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : کون ہو گا صدر پاکستان !زرداری یا اچکزئی ،ووٹنگ شروع

اپنا تبصرہ بھیجیں