پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) سوشل میڈیا پرایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کے خلاف نفرت انگیزمواد نشر کرنیکے معاملے پر پولیس کی لیگل ٹیم نے رہنما پی ٹی آئی شہبازگل کیخلاف امریکی حکام سے باضابطہ رابطیکا فیصلہ کرلیا۔
اےآئی جی لیگل نے خاتون پولیس آفیسر پرلگائے الزامات سے متعلق سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت شہبازگل کیخلاف کارروائی کیلیے امریکی سفیرسیرابطہ کرے۔مراسلے میں مزید کہا گیا کہ امریکا میں مقیم ڈاکٹرشہبازگل مذہب کی آڑ لے کرعوام کیجذبات کو مجروع کررہیہیں، انہوں نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کیزیرتفتیش مقدمات کو متاثرکرنیکی کوشش کی ہے۔مراسلہ کے مطابق خاتون پولیس آفیسر ڈاکٹر انوش مسعود سانحہ 9مئی کیمقدمات کی برائیراست انکوائری کررہی ہیں، پنجاب پولیس کو مطلوب شہبازگل کیخلاف امریکا میں بھی قانونی کارروائی کی جائے۔محکمہ داخلہ پنجاب پولیس کی شکایت سیمتعلق مراسلیکوپاکستان میں امریکی سفیرڈونلڈ بلوم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں