نوڈیرو ہاوس لاڑکانہ عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

نوڈیرو ہاوس لاڑکانہ عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کابینہ ڈویڑن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاوس بشمول ریسٹ ہاوس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔
نوڈیرو ہاوس اور ریسٹ ہاوس لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔نوڈیرو ہاوس کو صدرِ مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ، صدر مملکت کی تنخواہ، الاونسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں