stock market

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،ٹریڈنگ کے دوران 1020پوائنٹس کی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان ،ٹریڈنگ کے دوران 1020پوائنٹس کی کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ،ٹریڈنگ کے دوران 1020پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ،ہنڈرڈ انڈیکس 65ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک کو معاشی چیلنجز کا سامنا،صدر زرداری کا تنخواہ لینے سے انکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں