dollar

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 279روپے 80پیسے پر بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں