دنیا بھر میں ”فیس بک اور انسٹاگرام“ کی سروس معطل

دنیا بھر میں ”فیس بک اور انسٹاگرام“ کی سروس معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کو سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات پیش آرہی ہے۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے صارفین نے شکایت کی ہے کہ انہیں فیس بک تک رسائی میں دشواری پیش آرہی ہے۔دنیا کے مختلف ممالک سے بھی میٹا سروسز کی بندش کی اطلاعات سامنے ا?رہی ہے۔ تاہم فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا یا فیس بک نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان یا وضاحت جاری نہیں کی ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ ان کا فیس بک خود بخود لاگ ا?و¿ٹ ہو گیا ہے اور دوبارہ رسائی کی کوشش پر پاس ورڈ کو غلط بتایا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں