بچوں کی موجیں، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیاگیا

بچوں کی موجیں، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیاگیا

کوئٹہ (نامہ نگار) صوبے میں طوفانی بارشوں کے باعث تعلیمی اداروںکی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتہ اضافہ کردیا گیا۔  پاکستان ٹائم کے مطابق نگران حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور  پرائیویٹ سکول نئے حکم کے مطابق  7 مارچ تک بند رہیں گے،موسم سرما کی چھٹیاں یکم مارچ تک تھیں ،لیکن اب طوفانی بارشوں کے پیش نظر اب اضافے کا فیصلہ کیاگیا۔ بارش مزید کئی روز جاری رہنے کا خدشہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں