پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ملتوی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس کی آئندہ تاریخ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم ہاو¿س میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا تھا، جس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کیخلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں