imran khan

”الیکشن کیلئے تیار ہو جاﺅ “عمران خان کا جیل سے قوم کو پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان نے قوم کو الیکشن کیلئے تیار ی کا پیغام دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے وکیل علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وہ خوش تھے ،انہوں نے قوم کے نام پیغام دیا ہے کہ الیکشن کیلئے تیار ہو جائیں ،آٹھ فروری کو ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ نااہلی ختم کرنے کی اپیل ،عمران خان کی فوری سماعت کی درخواست مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں