عید الاضحٰی کی چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(وقائع نگار)عید الاضحٰی کی چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق اتوار سے منگل تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کے سیکرٹری کو موصول ہوگئی ہے، چھٹیوں کا نوٹفکیشن ایک سے دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں