fighter jet

پاک ترک فائٹر جیٹ پروگرام میں اہم پیشرفت ،ففتھ جنریشن جنگی طیارے کی اگلے ماہ پہلی پرواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ترک فائٹر جیٹ پروگرام میںاہم پیشرفت،ففتھ جنریشن جنگی طیارے کی اگلے ماہ پہلی پروازکی تیاریاں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ایف ایکس فائٹر جیٹ کی آئیندہ ماہ شیڈول کے مطابق پہلی پرواز طے ہے ،پاکستان ترکی کے ساتھ ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ منصوبے پر کام کررہا ہے ،ٹی ایف ایکس طیارے نے رواں سال اپنی پہلی ٹیکسی کی تھی ،پاک فضائیہ میں پہلا ففتھ جنریشن طیارہ 2030میں شامل ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : سولر پینل سستے ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں