70 killed

غزہ میں اسرائیل کا زمینی آپریشن ،بمباری سے 70نہتے فلسطینی شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ مسلسل جاری ،زمینی آپریشن بھی شروع کر دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی پیادہ فوج اور بکتر بند یونٹس غزہ میں زمینی آپریشن کر رہے ہیں ،حماس کا اینٹی ٹینک میزائل کا سیل بھی قبضہ میں لے لیا ۔دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ کو خالی کرنا ناممکن ہے ،اسرائیل اپنے حکم پر نظر ثانی کرے ،ہسپتالوں میں سینکڑوں مریض زیر علاج ہیں جنہیں نکالنا موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کا برا وقت قریب ،حزب اللہ کا حماس کا ساتھ دینے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں