”پاکستان ٹائم“ کے مطابق پاکستان سے دوگنی عمر رکھنے والے سینٹرل ماڈل ہائی سکول کو دانش سکول میں بدلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس پر وہاں کے طلباءاور والدین سراپہ احتجاج ہیں، اس سکول سے بہت سی معروف شخصیات تعلیم حاصل کر چکی ہیں، اور ملک کے بڑے بڑے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ طلباءاور والدین اس فیصلے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟اور دانش سکول میں بدلنے سے سینٹرل سکول میں کیا تبدیلیا ں رونما ں ہوں گیجانئے اس ویڈیو میں۔
