ڈالر مزیدسستا کراچی (کامرس رپورٹر ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اورامریکہ ڈالر کی قدر 18 پیسے سستا ہوکر 283روپے25پیسے میں ٹریڈ ہو تارہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو بھی گرفتار کر لیا گیا