دونوں ہاتھوں سے معزور نوجوان اپنے گھر والوں کی کفالت کرنے لگا،اپنے پیسوں سے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرلی

”پاکستان ٹائم“ کو انٹر ویو دیتے ہوئے 26 سالہ نوجوان راجہ عباس نے بتایا کہ کے زندگی کو بڑی ہمت کے ساتھ جی رہا ہوں کافی لوگوں کے طعنے سنے لیکن آگے بڑھتا گیا اور اللہ نے مجھے کامیابی دی ۔ انہوں نے پاکستان ٹائم کو بتایا کے اللہ کے فضل و کرم سے معذوری کو کبھی کمزوری نہیں بننے دیا ۔ماں باپ کی دعاﺅں اور دوستوں کی سپورٹ سے میں اب گورنمنٹ جاب کر رہا ہوں ۔ لڑکیاں مجھ پر مرتی ہیں لیکن میں ٹک ٹاکر لڑکیوں کی بجائے سادہ لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ راجہ عباس کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے پیسوں سے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے۔ راجہ عباس کی کون سے خواہش جو باقی ہے جانئے اس ویڈیو میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں