فیصل آباد (عدالتی رپورٹر)عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کی آڑ میں وفاقی واخلہ رانا ثناءاللہ خان کے گھر پر حملہ کرنے والے 24ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے خصوصی جج نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت سے تنگ پیپلز پارٹی الگ اڑان کو تیار،عید کے بعد پی ڈی ایم کیلئے سرپرائز
پاکستان ٹائم کے مطابق فاضل جج محمد حسین کی عدالت میں پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے گھر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار 24ملزمان کو پیش کیے اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزمان کو 5روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو سنجیدہ مسائل کا سامنا ہے،سیاست سے نفرت کو نکالنا ہو گ