کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف گرینڈ آپریشن ،24افغانی گرفتار کرلیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن چوتھے روز بھی جاری رہا ،مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے ،24غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر کے ہولڈنگ کیمپس میں بھیج دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ اور توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر