اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 190ملین پاﺅنڈ اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں ،دو رکنی بینچ سات نومبر کو کیسز کی سماعت کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل