لیگی کارکنوں کی چکن پلاﺅ سے تواضع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگی قافلہ لاہور کی جانب روانہ ہو گیا ،لیگی کارکنوں کی چکن پلاﺅ سے تواضع کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور کی جانب روانہ ہو گیا ،روانگی سے قبل لیگی کارکنوں میں چکن پلاﺅتقسیم کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”نگران حکومت ن لیگ کی سہولت کار “پیپلز پارٹی کے سخت لفظی وار

اپنا تبصرہ بھیجیں