اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لگ نے ایک دوسرے پر تنقید شروع کر دی ،نگران حکومت پر ن لیگ کی سہولت کاری کا الزام لگا دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ریلیف عارضی ہے ،آئیندہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہونگے ،نگران حکومت اس وقت ن لیگ کی سہولت کار بنی ہوئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کے خطاب کیلئے بلٹ پروف کیبن نصب