لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے جیتنے کی امیدیں باندھ لیں اور کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے میچ کا پریشرکچھ اور ہی ہوتاہے۔ ادھر سابق کرکٹر عبدالرزاق نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے مقابلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کا پہلے بیٹنگ نہ کرنیکا فیصلہ ٹھیک تھا،سری لنکا کی بولنگ،بیٹنگ،فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔
یہ بھی پڑھیں : بابراعظم نے 7 لاکھ کی شیروانی خریدلی