انضمام الحق پر لگے الزامات کی تحقیقات کیلیے 5رکنی کمیٹی قائم کردی گئی

انضمام الحق پر لگے الزامات کی تحقیقات کیلیے 5رکنی کمیٹی قائم کردی گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے انضمام الحق پر لگے الزامات کی تحقیقات کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جومعاملے کی تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرے گی۔ پی سی بی نے چھان بین کے دوران چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے رضاکارانہ استعفے کے فیصلے کو سراہا اورذکا اشرف کا کہناتھا کہ انضمام الحق ہمارے ہیرو ہیں، آفس میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے ان سے ملاقات نہ ہوسکی، ملاقات کیلئے ہمیشہ دستیاب ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : شاہینوں کے پاس آج آخری موقع ،ان رہنے کیلئے بنگلہ دیش کو آﺅٹ کرنا ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں