لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے ایونٹ میں رہنے کیلئے بنگلہ دیش کو آج شکست دیناہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے پاس ورلڈ کپ میں شامل رہنے کا آج آخری موقع ہے ،بنگلہ دیش کا شکست دینے کی صورت میں ٹیم کو ورلڈ کپ میں رہنے کا چانس ملے گا ،ہار کی صورت میں واپسی کے ٹکٹ کٹانا ہو نگے ۔
یہ بھی پڑھیں : مستعفی ہونے کے بعد انضمام الحق کا پہلا بیان سامنے آگیا