میلبرن (سپورٹس ڈیسک ) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ بھارت کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے،وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ آسٹریلوی سکواڈ کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔
یادرہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں ورلڈ کپ کے بعد پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ٹی 20 میچز کی سیریز نومبر اور دسمبر میں ہو گی، سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کیویز کی دل کھول کر دھلائی ،کینگروزکا 389رنز کا پہاڑ