تیسری حیدر آباد سٹوڈنٹس اولمپک گیمز شروع ہو گئی

حیدرآباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن زیراہتمام اور حیدر آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے تیسری حیدر آباد سٹوڈنٹس اولمپک گیمز حیدرآباد میں شروع ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈ کپ،بھارت نے مسلسل پانچویں فتح حاصل کر لی

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی گیمز میں دس کیٹگریز کے کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں اتھلیٹکس، آرم ریسلنگ، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، کرکٹ، چک بال، روپ سکیپنگ، تھروبال، رسہ کشی اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے شامل ہیں۔ گیمز کی اختتامی تقریب 28اکتوبر ہو ہوگی۔ جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑہوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:امام الحق کی شادی کب ہو گی ؟ پتا چل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں