افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شہیدی کاپاکستانی کھلاڑیوں کے لیے روایتی تحفہ

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شہیدی کاپاکستانی کھلاڑیوں کے لیے روایتی تحفہ

قابل (سپورٹس ڈیسک)افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے پاکستانی کھلاڑیوں کوروایتی افغان ڈریس کاتحفہ پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیموں سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی
”پاکستان ٹائم”کے مطابقافغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے پاکستانی کھلاڑیوں کوروایتی افغان ڈریس کاتحفہ۔روایتی ڈریس خوبصورت ہاتھوں کی کڑھائی سے مزین ہیں۔ہاتھ سے تیار کردہ کڑھائی والے یاخان ڈریس کو دوستی کے مثال کے طور پر پیش کیا گیا۔یاد رہے کہ ماضی میں افغانستان اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان کئی بار تنا دیکھنے میں آیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں