ترک اداکار براق ازچویت پاکستان پہنچ گئے

ترک اداکار براق ازچویت پاکستان پہنچ گئے

کراچی (شوبز ڈیسک) تاریخی ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولوس عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براق ازچویت پاکستان پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر ترک اداکار نےپاکستا ن روانگی سے متعلق آگاہ کیا تھا تاہم بعدازاں سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ سے معلوم ہوتا ہے کہ ترک اداکار براق ازچویت کراچی پہنچ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں