پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا

پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا

لسبون (شوبز ڈیسک ) پہلی بار مس پرتگال مقابلہ حسن کا تاج ایک خواجہ سرا کے سر پر سج گیا، 28 سالہ خواجہ سرا مرینا مچیٹ پیشے کے اعتبار سے ائیر ہوسٹس ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب مس پرتگال وسطی امریکا کے ملک ایل سلوا ڈور میں مس یونیورس کے ٹائٹل کے لیے ایک اور خواجہ سرا سے مقابلہ کریں گی۔ مس پرتگال مرینا مچیٹ نے تاج پہننے سے قبل فائنل کی فہرست میں آنے پر اپنی خوشی کو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں