نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کچی شراب پینے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواب شاہ میں زہریلی شراب پینے سے تین افراد دم توڑ گئے ،مرنے والوں میں دو سگے بھائی تھے ،پولیس نے نعشوں کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ٹرک کی چنگ چی کو ٹکر ،6جاں بحق